آج کی آیت پر خیالات

پولوس کلسیوں کی کلیسیا کو یہ الفاظ لکھتا ہے، لیکن وہ کبھی بھی وہاں نہیں گیا۔ کیونکہ وہ ذاتی طور پر لوگوں کو نہیں جانتا تھا، اُس نے کلسیوں کی کلیسیا میں کامیانی سے مُنادی کی۔ وہ اُن کے لیے خاص طور پر دُعا کیا کرتا تھا تاکہ وہ خُدا اور اُس کی مرضی کو بہتر طور پر جان سکیں۔ کیا خوب خیال تھا!آئیں ایک کلیسیا کا مشن تلاش کریں( اپنے شہر، بیرون، ملک، یا پھر اپنے ہوسٹل کے ماحول میں) اور لگاتار منادی کرنے والے گروہ کےلیے دُعا کریں، اور خُدا سے مدد مانگیں کہ وہ اُس کو اور اُس کی مرضی کو جاننے میں اُن کی مدد کرے۔

Thoughts on Today's Verse...

Paul wrote these words to the Christians at Colossae, but he had never been there. Despite his lack of "in-person" knowledge of them, he ministered effectively to them. He prayed specifically for them to better know God and his will. He assured them that they received the complete message of the gospel of Jesus when Epaphras preached it to them (Colossians 1:7, 4:12). What a great idea! Let's find a mission church (inner city, overseas, or planted in a hostile environment) and pray consistently for that congregation, asking God to help them know him, know his will more perfectly, and reassure them of his love for them.

میری دعا

پاک اور طاقتور خُدا، میری کلیسیا کے گھرانے کو گہرے عِلم کے ساتھ برکت دے اور اپنے کردار، فطرت، اور فضل کی تعریف بخش دے۔ اِس سے بڑھ کر، براہِ کرم برکت دے—(اپنی کلیسیا کے مشن کے انتخاب) ترقی، صحت، اور سب سے بڑھ کر، اپنے عِلم کے ساتھ برکت دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and all-powerful God, please bless my church family with a deeper knowledge and appreciation of your nature, character, and grace. In addition, please bless mission churches and those working with them (add your mission church of choice). Bless them with growth, health, assurance, and, most of all, knowledge of you. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں 1 باب 9 آیت

اظہارِ خیال