آج کی آیت پر خیالات

اصل مسئلہ "اگر" نہیں بلکہ "جب" ہے! ہمارے بچوں کو زبردست دباؤ کا سامنا ہے۔ ہم بھی یہ کرتے ہیں! ہمیں لازم طور پر اُن کی اِس دباؤ پر قابو پانے میں مدد کرنی چاہیئے۔ اِس کے علاوہ اُنہیں صرف اپنے لیے قائم رہنا کبھی نہیں سکھانا چاہیئے۔

میری دعا

اے خُدا، مجھے بھی ترغیب اور دباؤ کا سامنا ہے۔ براہِ کرم میرے دل، میری زندگی، اور میرے نمونہ کی حفاظت کر۔ مجھے باکردار اور عظمت والا بننے میں مدد فرما۔ اِس سے بڑھ کر، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں اپنے بچوں کی راہنمائی، حفاظت، بچاؤ، اور اُن میں جوش بھر سکوں—دونوں میں جو میرے جسمانی فرزند ہیں اور وہ جو کہ ایمان کے وسیلہ سے میرے فرزند ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال