آج کی آیت پر خیالات

ہم اب ڈیڑھ ہفتہ سے زیادہ اِس سال میں داخل ہو چُکے ہیں۔ آپ اُن تبدیلیوں اور وعدوں کے لیے کیا کر رہے ہیں جو آپ نے نئے سال کے لیے کی تھیں؟ اُن کو مت چھوڑیں نہ اُن سے بھاگیں۔۔۔۔خواہ آپ کو راستے پر رہنے میں مُشکل بھی پیش آئے۔ لیکن، آئیں یاد رکھیں کہ اِس سال میں جو وعدہ کیا وہ لازم طور پر یاد رکھنے کو یہ ہے کہ ہم خُدا سے یہ دریافت کریں کہ وہ کہاں چاہتا ہے کہ ہم جائیں، اور کیا چاہتا ہے جو ہم کریں، پھر ہم وہاں جائیں اور وہ کر ڈالیں۔

میری دعا

پاک خُدا، قادرِ مطلق خُداوند، ابّا باپ، عجیب،پاک،اور قادر ہونے کےلیے تیرا شُکرہو۔ اِس کے علاوہ میری بھلائی، میری زندگی، میرے فیصلوں، اور میری جدوجہد کے لیے تیرا شُکرہو۔ براہِ کرم اپنے رُوح کے وسیلہ سے میری راہنمائی فرما تاکہ میں تیرے کلام کو سمجھ سکوں اور اپنی زندگی میں تیری مرضی کا دھیان رکھ سکوں۔ میں چاہتا ہُوں کے کہ تُو مکمل طور پر میرے قدموں کی راہنمائی کرے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال