آج کی آیت پر خیالات

سال کا شروع ان لوگوں کے لیے امتحان کا وقت ہے جن سے میں پیار کرتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے لیے بھی ویسا ہی ہو جن سےآپ پیار کرتے ہیں۔ میری آپ کے اور اُن کے لیے دُعا ہے کہ وہ خُدا کا اطمینان حاصل کریں۔ چاہے یہ ایک چھوٹی پیاری نظم ہے" نقشِ قدم" یا کہ واقف" خواہ موت کی سایہ کی وادی میں دے میرا گزر ہو میں کسی بَلا سے نہیں ڈروں گا کیُونکہ تُو میرے ساتھ ہے" ہمارے مخالفوں کے سامنے کھڑے ہونے کے لیے خُدا کی موجودگی بہت ضروری ہے! خُدا ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے، خاص کر اُن لمحات میں جب ہم بہت تنہا محسوس کرتے ہیں۔ اُس نے خود مخالفوں، تنہائی کا سامنا کر کے ہمیں یہ بتایا ہے۔

میری دعا

اے خُدا میں تیرا شکر گزار ہوں کہ تُو نے مناسب فاصلے سے میرا خُدا بننا رد کیا۔ کیُونکہ تُو آیا اور تُو نے محسوس کیا کہ برکت دینے والے، چھوڑے جانے والے اور تنہا رہنے والے کا احساس کیا ہوتا ہے، میں یہ بھروسہ رکھ سکتا ہوں کہ تُو مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا۔ مہربانی کر کے میری زندگی میں مجھے آج اپنی موجودگی کی واضح سوچ بخش، یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال