آج کی آیت پر خیالات

زنگ کے داغ، گھاس کے داغ، خون کے داغ، چاکلیٹ کے داغ——-اوہو! یہ داغ دھوبی خانے میں بہت ڈراونے ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف کپڑے کی سطح پر داغ چھوڑ جاتے ہیں، بلکہ اپنے پیچھے ایک ایسی خاصیت چھوڑ جاتے ہیں جو کپڑے کو گھسا دیتی ہے۔ بد ایسا ہی ہے۔ ہم اب بچے نہیں ہیں۔ بدی ہمارے نظام میں خلل ڈالتی ہے اور ہمارے اندر ایسی گندگی چھوڑ جاتی ہے جو کہ ہر چیز کو گندہ کر دیتا ہے جس کو ہم ہاتھ لگاتے ہیں، یہاں تک کہ اُن لوگوں کے دلوں کو بھی جو کہ شریف ہیں۔ اِسی لیے ہمیں بدی اور اِس کی حضوری سے بہت دُور رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ اِسی وجہ سے یسُوع مُؤا: نہ صرف بدی پر قابو پانے کےلیے، بلکہ بدی کے داغوں اور اُس کی بقیہ گندگی کو صاف کرنے کےلیے۔

میری دعا

اے باپ، میرے راستہ کی حفاظت کر اور مجھےاچھے مسیحی دوست عطا فرما جو کہ بدی سے میری زندگی کو بچانے میں میری مدد کریں۔ اِس کے علاوہ، پیارے باپ، براہِ کرم جیسا کہ میں پاکیزگی کی تلاش میں ہوں جو لوگ بدی کے تباہ کُن اور فریبی جال میں پھنسے ہوئے ہیں اُن ساتھ یسُوع کی قوت کو آزادی سے بانٹ رہا ہوں جو میرے چوگرد ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال