آج کی آیت پر خیالات

الف: "اِس کی کیا قیمت ہوگی؟" ب: "یہ پُرانی چیز کیا ہے؟" یہ ہڈیوں، اور خون اور دماغ کی بوری ہے؟ یہ دل اور دماغ اور جان ہے جو کہ اندر رہتی ہے؟" الف: ہاں"! اِس کی قیمت کیا ہے؟" ب:"اِس کی قیمت آسمان کا وہ تحفہ ہے جو مجھے چھڑانے کےلیے ہے اور جو مجھے مکمل کرتا ہے۔ اِس طرح خُدا میری بہت فکر کرتا ہے۔ شاندار، کیا ایسا نہیں؟!"

میری دعا

اے باپ،میں یہ جان کر بہت حیران ، اور آجز اور خوش ہوں کہ تُو نے مجھے اتنی زیادہ قدر دی ہے۔مجھے معاف کر دے کہ تُو نے میرے گناہ کی وجہ سے اپنے آپ کو چھوٹا بنایا، اور اُن چیزوں کے قیام کےلیے جو کہ اچھی ہیں، اور اُن چیزوں کی تلاش کےلیے جو کہ جن کی کوئی قدر نہیں۔ مجھے اتنا پیار کرنے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ اپنے رُوح کے وسیلہ سے، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں تیری قدر کروں اور مجھے اچھی زندگی جینے کےلیے بُلا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال