آج کی آیت پر خیالات

"ہم ایک نمبر ہیں!" آج کی یہی پُکار ہے۔ تاہم، لیکن اِس سے بڑھ کر کلام ہمیں بتاتا ہے کہ جو اپنا راستہ خود بُلند نظری اور تکبر کے ساتھ روشن کرتے ہیں وہ شریرہیں۔ اِس کے مقابلہ میں، خُدا اپنی کلام (کتابِ مقدس) اور اپنے کلام (یسُوع) کے ساتھ لوگوں کا راستہ منور کرتا ہے، شیریر بُلند نظری اور تکبر کے ساتھ اپنا راستہ روشن کرتے ہیں۔ لیکن تکبر، غرور اور بے رحمی—یا پھر آپ اِس کو کوئی بھی نام دے دیں—خُدا اِس کو گناہ کہتا ہے۔ خُدا ایک نمبر ہے اور دوسرے تمام نمبر صرف اُس کی وجہ سے اہم ہیں۔ یہ اتنا ہی سادہ ہے۔

میری دعا

مُقدس اور راستباز باپ، میری مدد کر کہ جو میرے دل میں، میری زندگی کے فیصلوں میں، اور میرے اثر و رسوخ میں اہم ہے میں اُس کی جگہ تُجھے اور تیرے جلال کو دُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال