آج کی آیت پر خیالات

یسُوع ہمارا مرکز ہے۔ وہ ہماری درمیانی ہے جس کے گرد ہم گھومتے ہیں۔ ہمیں یسُوع کی سچائی کو شامل کرنے کی بجائے، ہمیں لازم طور پر بچے کے ایمان کی طرح اُس کو قبول کرنا چاہیئے۔ لیکن وہ بچے جیسا ایمان لازم طور پر پھلنا پھولنا اور بڑھنا چاہیئے۔ جیسا کہ یسُوع ہمارا مرکزی توجہ کا مرکز رہے اور ہمارے دل خُدا کے فضل کے لیے اُس کے شُکرگزار رہیں، ہم کریں گے تاکہ ہمارے ایمان مضبوط رہیں اور یسُوع پہلے سے زیادہ حقیقی طور پر واضح ہو۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus is our center! He is the hub around which we turn. Rather than trying to add on to the truth of Jesus, we must learn to accept it and trust it in child-like faith. But that child-like faith must be nourished and grown. As Jesus remains our central focus and our hearts remain thankful to God for his grace, we will that our faith is strengthened and that Jesus is more real than ever.

میری دعا

پاک اور راستباز خُدا، براہِ کرم مجھے بدی کو دیکھنے اور اُس کو نظر انداز کرنے کےلیے آنکھیں عنایت فرما۔ براہِ کرم مجھے فہم عطا فرما کہ میں فریبی اور جھوٹی تعلیم کو پہچان پاؤں جب وہ میرے سامنے رکھی جائے۔ میرے قوت بخش تاکہ میں پاکیزگی کے لیے شُکرگزاری کی زندگی بسر کروں تاکہ میں تجھے جلال اور عظمت دینے کے لیے یسُوع میں جی سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہون۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Righteous God, please give me eyes to see evil and avoid it. Please give me wisdom to know deceptive and false teaching when it is placed before me. Empower me to live a thankful life of holiness so that I can live in Jesus to your honor and glory. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں 2 باب 6 تا 7 آیت

اظہارِ خیال