آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ جانتے ہیں کہ خُدا ایک کاریگر ہے؟ اِس سے بڑھ کر، کیا آپ جانتے ہیں کہ اپ اُس کے شاہکاروں میں سے ایک ہیں؟ خُدا نے ہمیں خوبصورت انداز میں مفید بنایا ہے کہ ہم اچھی چیزیں کریں۔ چنانچہ آئیں کسی کو بھی، خاص کر بد کو، ہمیں آمادہ نہ کرنے دیں کہ ہم دُوسروں اور خُدا کے لیے قدر نہیں رکھتے۔ اُس کے فضل نے ہماری زندگیوں کے کپڑے کو ایسا بنایا ہے جس پر وہ دنیا کے لوگوں کو اپنی کاریگری کے اور شاہکار دکھائے گا۔ آئیں خُدا کی بلند رائے کے مطابق زندگی بسر کریں۔

میری دعا

پیارے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے مجھے جانا اور یسُوع میں مجھے دوبارہ پیدا کیا۔ مجھے استعمال کر کہ میں تیری مرضی کو پُورا کروں اور مناسب لوگوں تک میری راہنمائی فرما تاکہ میں مؤثر طریقے سے اُن میں مُنادی کروں۔ یسُوع کے فضل بھرے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال