آج کی آیت پر خیالات

ایسی کائنات میں جوکہ بے انتہا وسیع ہے، ایک ایسی دنیا جو کہ شاندار متنوع ہے، ہم اپنی غیر اہمی اور نامردی کی وجہ سے حیرت انگیزبعید از عقل کے سامنے مفلوج ہو سکتے ہیں۔ لیکن سادہ عقیدہ کے لمحات میں، ہم اپنی نجات اور عظیم خالق اور حیرت انگیز کاموں کے قائم رکھنے والے پر انحصار کر کے پُرسکون رہ سکتے ہیں اور یہ تسلی حاصل کر سکتے ہیں کہ ہماری زندگیاں اُس کے ہاتھ میں ہیں۔

میری دعا

قادرِ مطلق اور عجیب خُدا، مجھے جاننے کے لیے تیرا شُکر ہو جبکہ میں تیرے جلال کی تشریح نہیں کرتا۔ مجھے تیرے پیار، دیکھ بھال، حفاظت، برکت، فضل، معافی، اور حضوری کی ضرورت ہے۔ تیرے بغیر، میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے جو کہ دیرپا اہمیت کا حامل ہو۔ براہِ کرم نزدیک رہ۔ یسُوع کے نام میں حلیمی سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال