آج کی آیت پر خیالات

فاتح! ہم جیت گئے! جب آپ بائبل کی آخری کتاب، مکاشفہ کو کھولتے ہیں، وہ پیغام ہے—مسیحی جیتیں گے کیونکہ یسوع اصل فاتح ہے۔ اس سے کوئی قرق نہیں پڑتا کہ ابھی آپ کے لیے وہ معرکہ کیسا جا رہا ہے، یاد رکھیں کہ آخر میں، ہم جیتیں گے!

میری دعا

الشیدائی، قادر مطلق خدا،یسوع کو مُردوں میں سے جلّا کر میرے لیے یقینی فتح سنبھال کر رکھنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ وہ فتح کے ساتھ اس دن آئے گا جو تُو نے مقرر کیا ہے، لیکن میں تجھ سے یہ دُعا کرتا ہوں کہ میں اُس دن تک فاتح بن کر جیئوں۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو میرا فاتح بادشاہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال