آج کی آیت پر خیالات

خُدا ہمیں اِستعمال کر سکتا اور ضرور کرے گا حتیٰ کہ ہم اُس کے استعمال میں آنے والی قابِل شریانیں نہیں ہیں۔ کلام ہمیں بہُت سے ایسے لوگوں کی بہُت سی مثالیں دیتا ہے جو اُس کے اخلاقی اور پاک ضروریات پر پُورا نہیں اُترتے تھے—مثال کے طور پر، سمسون کے بارے میں تھوڑا سا غور کریں یا دُوسرے سلاطین کے بارے میں! خُدا پاک، قادر، اور بے مثال خُدا کے طور پر ظاہر ہو گا جو کہ وہ ہے۔ چنانچہ آئیں اُس کے ہاتھوں کے ناخُوش ہتھیار نہ بنیں۔ اِس کی بجائے، آئیں اپنے آپ کو اُس کی خِدمت اور اُس کے جلال کے لیے پیش کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

God can and will use us even though we are not worthy vessels for him to use. Scripture gives us many examples of people God used who did not come up to his moral and holy requirements — for example, think a little about Samson or most of the other Judges! God will be revealed as the holy, mighty, and awesome God that he is. So let's not be unwilling tools in his hands. Instead, let's offer ourselves to him for his service and his glory.

میری دعا

مُقدس باپ،مُجھے نہ صِرف اپنے فضل سے، بلکہ، میرے اعمال،الفاظ، اور خیالات میں بھی خالِص اور پاک بنا۔ رُوح القُدُس کی قوت سے میرے اندر ایک پاک دِل پیدا کر اور میرے اندر ایک راست رُوح کو بحال کر۔ شاید میری زندگی تیرے حمد کے لیے ایک پاک قُربانی ہو۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy Father, make me pure and holy, not just by your grace, but also in my actions, words, and thoughts. Create a clean heart in me and renew a righteous spirit in me by the power of your Holy Spirit. May my life be a holy sacrifice of praise to you. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of حِزقی ایل 36 باب 23 آیت

اظہارِ خیال