آج کی آیت پر خیالات

"کیا شاندار خُدا ہے جس کی ہم خدمت کرتے ہیں!" گیتوں کے الفاظ سے بڑھ کر، یہ الفاظ ہماری سمجھ سے وسیع تر ہیں۔ اتنا شاندار، طاقتور اور وسیع ہونے کےلیے وہ پھر بھی ہمیں جانتا ہے اور اپنی ذاتی توجہ سے ہمیں برکت دیتا ہے اور ہماری سمجھ سے بڑھ کر ہمیں برکت دیتا ہے۔ چنانچہ خُدا نے یسُوع کو ہمیں یہ یاد دلانے کےلیے بھیجا کہ خُدا نہ صرف قادرِمطلق ہے؛ بلکہ وہ عمانوئیل ہے، خُدا ہمارے ساتھ!

میری دعا

پیارے خُدا، تیرا شُکر ہو، کہ تُو قادر ہے،تُو مہربان ہے، اور تُو نزدیک ہے۔ سب سے بڑھ کر، اے باپ، تُو ہونے کےلیے تیرا شُکر ہو! یسُوع کے نام میں تُجھ سے مانگتا ہوں کہ تُو میری حمد اور شُکریہ کو قبول فرما۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال