آج کی آیت پر خیالات

کیا یہ خوفناک نہیں کہ جسم کا ایک حصہ دوسرے اُس جیسے حصہ کو غلط پیغام بھیج دے؟ یہ تب ہوتا ہے جب بیماری اور جسمانی عناصر وقوع پذیرہوں۔ اِس کا نتیجہ تباہ کن ہو سکتا ہے۔پولوس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یسُوع کے بدن میں بے ایمانی ایسی ہی تباہی کا باعث ہے۔ ہماری الفاظ نہ صرف مہربان ہونے چاہیے، لیکن وہ سچے اور فائدہ مند بھی ہونے چاہیے۔

میری دعا

اے خُداوند، میرے دل کو مکاری اور میرے لبوں کو بُرائی سے بچا۔ میرے الفاظ دھوکہ یا فریب کے بغیر تیرے جلال اور تیرے فضل کے لیے سچے ہوں۔ پیارے خُدا، مجھے بولنے کےوہ طریقے سکھا جو کہ اُن کے لیے تیری برکت، سچائی اور سلامتی کا وسیلہ بنیں جو میرے الفاظ کو سُنیں۔یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال