آج کی آیت پر خیالات

والدین اپنے نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ساتھ بہت مہربان اور دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں حتیٰ کہ بچے تباہی مچانے والے، ابتر، یا بعض اوقات مشکل ہی کیوں نہ ہوں۔ جب والدین اپنے بچوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے، اُن کو بُرے اور خطرناک طریقے سے پہچانا جاتا ہے۔ چنانچہ اگر نئے مسیحی خُدا کے نئے پیدا ہونے والے بچے ہیں، تو کیا ہمارا صبر عظیم ہونا چاہیے، ہمارے الفاظ اور مہربان ہونے چاہیے، ہماری سمجھ اور فیاض ہونی چاہیے اور ہماری حفاظت اور زیادہ توجہ کے ساتھ ہونی چاہیے؟

میری دعا

آسمانی خُدا، مجھے معاف فرما اور عمل کے لیے ابھار۔ میں شرمندہ ہوں کہ تیرے کنبہ میں نئے آنے والے بچوں کی زیادہ پرورش نہیں کی۔ اُن کی ناکامی میں مجھے صبر عطا فرما اور اُن کی جدوجہد کے لیے عظیم جذبہ بخش تاکہ اُن کو یہ محسوس نہ ہو کہ وہ خود ہی سفر طے کر رہے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال