آج کی آیت پر خیالات

اگر ہم کُچھ وقت کلام ( نئے عہد نامے میں سے متی،مرقس،لوقا، اور یوحنا) کو پڑھتے ہوئے گزاریں،ہم غالباً اُسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے جو کہ ہماری آیات میں بیان کیا گیا ہے۔ چنانچہ، اگر ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ایک شخص کے طور پر کیسے زندگی بسر کرنی ہے،تو شروع کرنے کا مقام یسُوع ہے۔ ہمیں اُس کے نمونہ پر چلنا ہوگا اور اُس کی تعلیمات کی پیروی کرنی ہوگی۔ یہ کوئی آسان راستہ نہیں ہے، لیکن یہ ایک مستند اور قابل تغیر سفر ہے۔ جیسا کہ ہم سیکھتے ہیں کہ ہم اُس پر اِس لیے بھروسہ رکھتے ہیں کہ وہ ہمیں جانتا ہے،ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری زندگیاں زیادہ گہرائی اور معنی خیز انداز میں گزر رہی ہے۔

میری دعا

اے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُونے یسُوع کو بھیجا تاکہ میں جان سکوں کہ کیسے جینا ہے اور وہ مجھے سچائی کی تعلیم دے۔ تیرے بیٹے، یسُوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال