آج کی آیت پر خیالات

ہم اپنا حقیقی اقرار کس وقت کریں گے۔ ہم ابھی سونا نہیں ہیں، لیکن اُس کے اُنتظار میں ہیں۔ ہم ابھی اُس کے قدموں کے پیچھے نہیں چل رہے، لیکن ہم کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے کوشش کی کہ منہ نہ پھیریں، لیکن بعض اوقات غلطی ہو جاتی ہے۔ جب تک ہماری شاگردی میں ہمارے ارادے اور ہماری خواہشات پوری نہیں ہو جاتی خُدا کا شکر کرتے رہو۔

Thoughts on Today's Verse...

How we long for this to be our true confession. We are not yet gold, but long to be. We are not yet fully following his steps, but are trying. We have tried to not turn aside, but we sometimes falter. Thank God for his grace until our intentions and desires are fulfilled in our discipleship!

میری دعا

کائنات کے قائم رکھنے اور تخلیق کرنے والے بزرگ، میں اپنے گناہوں اور اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہوں جو میں نے تیری پیروی کے دوراُن کیں۔ مجھے معاف کر کہ میں نے اپنی زندگی پاکیزگی اور خوشی میں تیری خدمت کے لیے دی ہے۔ میں تیری رحمت کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں جس نے تُو میرے گناہ ڈھاُنپ لیتا اور میرے اُندر یسوع کے کردار کو کامل کرتاہے۔ اُس کے وسیلہ سے۔ آمین۔

My Prayer...

Magnificent Creator and Sustainer of the Universe, I confess my sin and my inadequacy in following your paths. Forgive me as I commit my life to serve you in holiness and joy. Thank you for your grace which covers my sin and perfect in me the character of Jesus. Through him I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of ایُّوب ۲۳ باب ۱۰ تا ۱۱ آیت

اظہارِ خیال