آج کی آیت پر خیالات

ہم اپنا حقیقی اقرار کس وقت کریں گے۔ ہم ابھی سونا نہیں ہیں، لیکن اُس کے اُنتظار میں ہیں۔ ہم ابھی اُس کے قدموں کے پیچھے نہیں چل رہے، لیکن ہم کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے کوشش کی کہ منہ نہ پھیریں، لیکن بعض اوقات غلطی ہو جاتی ہے۔ جب تک ہماری شاگردی میں ہمارے ارادے اور ہماری خواہشات پوری نہیں ہو جاتی خُدا کا شکر کرتے رہو۔

میری دعا

کائنات کے قائم رکھنے اور تخلیق کرنے والے بزرگ، میں اپنے گناہوں اور اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہوں جو میں نے تیری پیروی کے دوراُن کیں۔ مجھے معاف کر کہ میں نے اپنی زندگی پاکیزگی اور خوشی میں تیری خدمت کے لیے دی ہے۔ میں تیری رحمت کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں جس نے تُو میرے گناہ ڈھاُنپ لیتا اور میرے اُندر یسوع کے کردار کو کامل کرتاہے۔ اُس کے وسیلہ سے۔ آمین۔س

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال