آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے کردار اور پاکیزگی کے حوالہ سے ہمیں اپنے جیسا بنایا ہے۔ ہمیں بزرگی کی فطرت کے لیے بلایا گیا ہے اور ہمیں یہ ضمانت دی گئی کہ ہمیں یسوع کی آمدِ ثانی کے لیے تیار کیا جائے گا۔ اُس کا وعدہ پکا ہے اگر ہم اُس کو پورے دل سے مانیں!

میری دعا

قادر خُدا، میرا ابدی قلعہ، مجھ اپنا عظیم وعدہ عطا کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔میں تجھے پوری طرح سے جاننے اور اُس قابل ہونے کے انتظٓار میں ہوں کہ میں تیرا چہرہ دیکھ پاؤں جو کہ میرا بھروسہ ہے کہ میں ایک دن دیکھوں گا۔ میری اور میرے دل کی گندگی سے حفاظت کر۔ تمام پیار اور تمام حمد میں یسوع کے نام میں مانگتا ہوں، وہ جس نے مجھے تیرا بنایا۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال