آج کی آیت پر خیالات

اُمید اور خُوشی اور سلامتی سننے میں شاندار لگتے ہیں۔ اِن دو برکات کا ہماری زندگی کا حصہ بننے کے لیے دو چیزوں کا ہونا لازم ہے۔ پہلا، ہمیں اپنی ضروریات کے حصول کے لیے خُدا پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور ہمیں وہاں جانا چاہیے جہاں ہماری ضرورت ہے۔ دوسرا، ہمیں یہ توقع رکھنی چاہیے کہ روح القدس ہمیں برکت دے اور خُدا کی خوبیوں سے ہمیں قوت بخشے گا۔

میری دعا

عظیم اور قادر خُدا، مجھے اُس عظیم بھروسے سے نواز کہ تو ہر وقت مدد کرنے کو میرے پاس اور موجود ہے۔ پیارے باپ، مجھے ایسا شخص بننے میں مدد کر جو تُو چاہتا ہے کہ میں بنُوں۔ مجھے اپنا روح عنایت کر چنانچہ ویسی ہی زندگی گزاروں جیسی یسُوع نے زمین پر گزاری تھی۔ نجات دہندہ کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال