آج کی آیت پر خیالات

ایک یا دوسرے وقت میں، ہم اپنی قسمت پر تلخی سے انگلی اٹھاتے ہیں جو کہ لعنت کا سبب بنتی ہے۔ یہ دونوں ہی اعمال مساوی اثر رکھتے ہیں۔ لیکن ہم اس بات کو نظر انداز کر جاتے ہیں کہ خدا مکمل طور پر ہمارے ارد گرد ہے۔ خدا کی جنت کو لوٹ لینے کا مطلب ہے کہ ہم نے اپنی آپ کو رحمت،اُمید، اور مستقبل سے محروم کر دیا ہے۔ بلاشبہ یہ بھول جانا کتنا احمکانہ فعل ہے کہ حیرت انگیز، ترتیب، مختلف قسم کے، خوبصورتی، طاقت، اورنمونے کی تخلیق کے پیچھے ایک خالق موجود ہے۔ وہ اپنے ہاتھ کی کاری گری سے کہیں زیادہ عظیم ہے اور ہمیں اُس کو نظر انداز کرنے، مسترد کرنے اور اُس سے انکار کرنے کی ہمت نہیں کرنی چاہیے۔

Thoughts on Today's Verse...

At one time or another, most of us raised an angry fist to fate and cursed the darkness. Each of these actions is about as equally effective. But to deny there is a God is something else altogether. To rob heaven of God is to rob ourselves of grace, hope, and future. How foolish indeed to forget that behind a Creation of wonder, order, variety, beauty, power, and pattern is the Creator. He is far greater than his handiwork and we dare not ignore, deny, or dismiss him.

میری دعا

اے قادرَمطلق خدا، تخلیق کرنے اور قائم رکھنے والے، نہ صرف موجود ہونے بلکہ میرے ساتھ رہنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Lord God Almighty, Creator and Sustainer, thank you for not only being there, but being with me today. In Jesus name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۱۴ آیت ۱

اظہارِ خیال