آج کی آیت پر خیالات

اِس سخت مذہبی تیاری کی صورتحال میں یہودہ جانتا تھا کہ یسُوع کہاں ملے گا۔ یہ کوئی راز نہیں تھا کہ یسُوع باغ میں اپنے شاگردوں کے ساتھ دُعا کر رہا ہوگا۔ اگر ہمارے پاس کوئی ایسا ہو جو ہمارا تبادلہ کرنا چاہتا ہو، تو وہ ہمارے دشمنوں کو ہمارا کون سا پتہ بتائے گا جہاں ہم مل سکتے ہیں؟ کیا وہ جان سکتے ہیں کہ ہم دُعا کے لیے کہاں جاسکتے ہیں؟ دلچسپ سوال کیا وہ نہیں جان سکتے! کیا آپ اِس کے مقابلے کسی بہتر تعریف کا تصورکر سکتے ہیں کہ ہمارے دشمن یہ جانتے ہوں کہ وہ ہمیں ہماری دُعا کی جگہ پر تلاش کر سکتے تھے!

میری دعا

اے باپ، مجھے معاف کردے، کہ میں نے خاص موقعوں پر تیرے ساتھ دُعا میں شامل نہیں ہُوا۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ میں مصروف ہوگیا، گمراہ ہوا، اور حتیٰ کہ تیرے ساتھ دُعا میں میری دلچسپی نہیں تھی۔ میں معافی چاہتا ہوں۔ میں نہیں جانتا کہ میں کیسے نظم و ضبط کے ساتھ تیری برکت کو حاصل کروں۔ میں تیرے رُوح کے لیے دُعا کرتا ہوں کہ وہ میرے دل میں ایک آگ پیدا کرے جو مجھے خوشی کے ساتھ اِس دُعا کے فضل کی طرف بُلائے۔ تیری حضوری اور فکر میرے لیے حقیقی طور پر میری قائم رکھنے والی اُمید ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو ہر دفعہ سُنتا ہے یہاں تک کہ تب بھی جب میں رَد ہونے کے قابل ہوتا ہوں، یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال