آج کی آیت پر خیالات

"وہ وہاں ہانکتا ہے جہاں وہ دیکھتا ہے وہ وہاں ہانکتا ہے جہاں وہ دیکھتا ہے!" یہ بیان ایک مطمئن بیوی نے اپنے شوہر کے بارے دیا جو کہ سچ بولتا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیشہ سٹیرنگ اس طرف موڑتا ہو جہاں وہ دکیھ رہا ہوتا تھا۔ یہ اصول ہم سب کی زندگی کی سچائی ہے: "وہاں رہو جہاں تم دیکھتے ہو" اسی لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی آنکھیں یسوع پر لگائیں! ہمارے زندگی اسی کی پیروی کرے گی جہاں ہم دیکھتے ہیں! آئیں اپنی نظروں کو یسوع پر لگائیں۔

میری دعا

مقددس اور قادر خدا، تیرے فضل اور نجات کے تحفے کے بغیر میں اتنے اعتماد سے تجھ تک نہیں پہنچ سکتا تھا۔ یسوع کے بھیجنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں! اس کی زندگی، اس کی موت، اس کے جی اُٹھنے، اس کے عالی مقام، اور اس کی شفاعت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں! اسی مقدس نام کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال