آج کی آیت پر خیالات

واہ! کیا قیمتی پہرہ ہے جو کہ بہت سے شاندار خیالات سے بھرا ہُوا ہے۔ آئیں اِس کو ڈبل روٹی والی انگریزی میں لیں تاکہ نہ صرف ہم اِس کو پڑھ پائیں، بلکہ اِس پر ایمان بھی رکھ پائیں۔ خُدا نے نجات دہندہ کے لیے تاریخ تیار کی اور پھر اپنے بیٹے کو بھیج دیا۔ اُس بیٹے کو شریعت کی تمام تر پچیدگیوں کا سامنا کرنا تھا اور انسان ہوتے ہوئے تمام تر خطاؤں کے رُو برُو ہونا تھا۔ خُدا نے اُس ہجوم کے سامنے صلیب پر اپنے بیٹے کی خوفناک موت کے عوض ہمارے لیے آزادی خریری جو کہ اُس کی مقبولیت سے جلتے تھے اور اُس کو طعنہ مارتے تھے۔ اُس نےایسا اِس لیے کیا کہ میں اور آپ اُس کے باعزت فرزند بنیں، اور اُس کی شاندار وراثت کے مالک بن جائیں۔ اِس کو مختصر اور جامع رکھتے ہوئے: خُدا کا منصوبہ، خُدا کا بیٹا، خُدا کی نجات، ہمارا جلال۔

میری دعا

اے آسمانی باپ، تمام تر درد کے لیے تیرا شُکر ہو جو تیرے بیٹے کو بھیجنے اور اُس کو تنگی مذاق اڑائے جانے اور اُس کو مصلوب ہوتا دیکھ کر تُو نے برداشت کیا۔ میری گناہ کی حالت سے مجھے بچانے کےلیے تیرا شُکر ہو، موت سے مجھے خریدنے کےلیے تیرا شُکر ہو، جو کہ میرے گناہوں کا انجام ہو سکتا تھا، اور مجھے مسیِح میں نجات کا تحفہ دینے اور یسُوع کے وسیلہ سے تمام دنیا میں گھرانے کا تحفہ دینے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ تمام تر عزت اور جلال تیرے ہی ہوں، اور تیرے شاندار فضل کےلیے تیرا شُکر ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال