آج کی آیت پر خیالات

یسُوع نے ہمیں خبردار کیا ہے کہ ہماری ہر نکمی بات کا حساب لیا جائے گا (متی 12 باب 36 تا 37 آیت)۔ پولوس ایک قدم اور بڑھاتا ہے اور زور دیتا ہے کہ یہ اُن لوگوں کےلیے کتنا ضروری ہے جو مسِیح کو نہیں جانتے۔ جب ہماری چوگرد کوئی وہ لوگ ہوتے ہیں جو کہ مسِیحی نہیں ہیں ہم ہر وقت تب ضبط کرنا چاہتے ہیں اور ہم مہربانی دکھاتے، خیال رکھتے اور اپنی گفتگو کو قابو میں رکھتے ہیں۔ ہو سکتا کہ کسی کا مقدر اِس بات پر ہو کہ آپ اُن کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔

میری دعا

مقدس اور راستباز خُدا،میں جانتا ہوں کہ جب تیرے لوگ بے ایمانوں کو بھگاتے اور دُکھ دیتے ہیں تو اِس کو تُجھ کو نفرت ہے۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ میں تمام لوگوں کےساتھ فہم والا رویہ رکھوں، لیکن خاص طور پر اُن لوگوں کے ساتھ جو ابھی تک یسُوع کو اپنے خُداوند اور نجات دہندہ کے طور پر نہیں مانتے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال