آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم اپنے بچوں کو یہ سکھاتے ہیں کہ لوگوں سے نفرت نہیں کرنی چاہیئے، ہمیں اِس کے ساتھ اُن کو بے انصافی، بدی، تعصب اور کمزوروں کے ساتھ بدسلوکی سے نفرت بھی سکھانی چاہیئے۔ عاموُس بنی اسرائیل کو یاد دلاتا ہے کہ خُدا چاہتا ہے کہ وہ امیروں او رغریبوں، پھاٹک اور رہائشیوں کے لیے عدالت قائم کریں۔ خُدا کی مرضی سے اُن کا باربار انکار اُن کے اِس علاقہ میں اُن کی طاقت اور نمایاں کثرت کے باوجود عاموُس کے دن تباہی لا سکتا ہے۔

میری دعا

اے پاک خُدا، میں جانتا ہوں کہ توُ بہت سے علاقوں میں بے انصافی پر غضبناک ہوتا ہے اور ہماری دنیا کے نسلی منافرت کے نظاہم پر سخت برہم ہو جاتا ہے۔ براہ ِ کرم اپنے لوگوں، اپنی کلیسیا،کو عدالت،مساوات، ہمدردی، محبت، نسلی، شفا یابی اور امُید کی جگہ بنا۔ براہِ کرم میرے دل اور میرے ہاتھوں سے شروع کر تاکہ یہ دنیا بہتر دنیا بن جائے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال