آج کی آیت پر خیالات

"اگر خُدا چاہتا ہے!" کیا آپ لمبے اور تھوڑے عرصے کی منصوبہ بندی کریں گے؟ میں کروں گا۔ لیکن میری منصوبہ بندی ہمیشہ پوشیدہ ستاروں جیسی ہوگی: "اگر خُداوند، یہ تیری مرضی اور تیرا وقت ہے"۔ میں تیرے بارے میں نہیں جانتا، لیکن خُدا نے مجھے بار بار دکھایا ہے کہ اگر میں اُس کے سامنے کھُل جاؤں، تو اُس کی وقت میری منصوبہ بندی سےہمیشہ بہتر ہوگا۔ کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ میں نے منصوبہ بندی چھوڑ دی؟ نہیں۔س میں نے دُعا کے ساتھ منصوبہ بنایا،رُوح القُدس کو سے فہم مانگ کر کہ وہ میری مدد کرے کہ میں خُدا کو وقت کو جانوں اور اُس کی مرضی کو پورا کروں (یعقوب 1باب 5 تا 6 آیت اور افسیوں 5 باب 15 تا 18 آیت)۔

میری دعا

اے باپ، میری مرضی نہیں، بلکہ آج کے دن اور میری زندگی کے تمام دِنوں میں تیری مرضی پوری ہو۔ یسُوع کے مُقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال