آج کی آیت پر خیالات

"اگر خُدا چاہتا ہے!" کیا آپ لمبے اور تھوڑے عرصے کی منصوبہ بندی کریں گے؟ میں کروں گا۔ لیکن میری منصوبہ بندی ہمیشہ پوشیدہ ستاروں جییسی ہوگی: "اگر خُداوند، یہ تیری مرضی اور تیرا وقت ہے"۔ میں تیرے بارے میں نہیں جانتا، لیکن خُدا نے مجھے بار بار دکھایا ہے کہ اگر میں اُس کے سامنے کھُل جاؤں، تو اُس کی وقت میری منصوبہ بندی سےہمیشہ بہتر ہوگا۔ کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ میں نے منصوبہ بندی چھوڑ دی؟ نہیں۔س میں نے دُعا کے ساتھ منصوبہ بنایا،رُوح القُدس کو سے فہم مانگ کر کہ وہ میری مدد کرے کہ میں خُدا کو وقت کو جانوں اور اُس کی مرضی کو پورا کروں (یعقوب 1باب 5 تا 6 آیت اور افسیوں 5 باب 15 تا 18 آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

"If the Lord wills!" Do you do short term and long range planning? I do. But my planning always has an invisible asterisk: "If Lord, this is your will and your timing." I don't know about you, but God has shown me time and again that if I will be open to him, his timing is always better than my planning. Does that mean I quit planning? Nope. I just plan with prayer, asking for wisdom and the Holy Spirit to help me find God's timing to know and do his will (James 1:5-6 & Ephesians 5:15-18). Life is too short to not plan with prayer and walk led by the Spirit!

میری دعا

اے باپ، میری مرضی نہیں، بلکہ آج کے دن اور میری زندگی کے تمام دِنوں میں تیری مرضی پوری ہو۔ یسُوع کے مُقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Not my will, Father, but yours be done this day, and all the days of my life. In Jesus' holy name I ask it. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعقوب 4 باب 14 آیت

اظہارِ خیال