آج کی آیت پر خیالات

جب ہم مسیحی بنے تو ہم نئے کیے گئے۔ تاہم، ہم میں سے بہت سے، پُرانی انسانیت کی آتشزدگی کے لمحات ہیں اور وہ اپنی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اِس کا یہ مطلب ہے کہ نئے ہونا زندگی بھر کا فیصلہ ہے جو کہ ہمیں لازم طور پر روزانہ کرنا چاہیئے۔ جیسا کہ ہم وہ عہد کرتے ہیں اور اپنے نجات دہندہ کی الوہیت کو تلاش کرتے ہیں، رُوح القُدُس کی طاقت (جسکا ذکر پولُس نے پورے افسیوں میں کِیا ہے) وعدہ کرتی ہے اور رُوح کا مقصد ہمیں یسُوع کی مانند پُختہ کرنا ہے۔ (افسیوں 4 باب 12 تا 16؛ دُوسرا کرنتھیوں 3 باب 18 آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

We are made new when we become Christians. Most of us, however, have moments when the old way of life erupts and wants to make its presence known. This means that being new is a lifetime decision we must make each day. As we make that commitment and seek to follow the Lordship of our Savior, the Holy Spirit's power (that Paul talks about all through Ephesians) is promised to us and the Spirit's goal is to mature us to be like Christ. (Eph. 4:12-16; 2 Cor. 3:18)

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا اور آسمانی باپ، براہِ کرم جیسا کہ میں نیا آدمی بننے کی تلاش میں ہوں تُو مجھے برکت دے—مجھے صاف کر، مُقدس بنا، اور اپنے رُوح کے وسیلہ مجھے طاقت بخش۔ مجھے نیا اور صاف ذہن عطا فرما جیسا کہ میں شعوری طور پر اپنی پُرانی عادات اور خواہشات ایک طرف رکھتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God and dear Heavenly Father, please bless me today as I seek to live as a new person — cleansed, made holy, and empowered by your Spirit. Give me a new and clean mind as I intentionally put aside my old habits and desires. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِفسیوں 4 باب 22 تا 23 آیت

اظہارِ خیال