آج کی آیت پر خیالات

’’خُدا، ہمیں پیار سے حلیم بنا‘‘ یہ میرے ایک دوست کی پسندیدہ دُؑعا ہے۔ مُجھے بھی یہ بہت پسند ہے۔ لیکن خُدا کا شکر ہے کہ یسوع کو پیار سے حلیم نہیں بنایا گیا۔ جب میں نے نفرت کی تو اُس کوسخت تکلیف میں سے گزرنا پڑا،اُس کی خود خالی کرنے کی عاجزی، بالکل جرات مندانہ، سخت، اور پُرجوش تھی۔ لیکن مجھے خُدا کے کھوئے ہوئے لوگوں تک جانا ہے تو مجھے بھی یہی رویہ رکھنا ہے۔.

Thoughts on Today's Verse...

"Lord, humble us gently." That is one of my friend/s favorite prayers. I like it, too. But thank God Jesus was not gently humbled. While I hate he had to go through agony, his self-emptying humility was stark, bold, drastic, and outrageous. But I am to have this same attitude when it comes to reaching God's lost children.

میری دعا

اے خُدا، تُو سب سے زیادہ طاقتور ہے لیکن تُو نے مُجھے چھڑانے کے لیے خود کو خالی کر دیا۔ ایسا ہو کہ میں دوسروں کے ساتھ برتاؤ اور رویے میں زیادہ خود غرض نہ بنوں، جیسا کہ یسوع میرے ساتھ تھا۔ مسیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

God, you are all powerful and yet you emptied yourself to redeem me. May I be more selfless in my attitude and treatment of others, more like Jesus is with me. In Christ' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فِلپّیوں ۲ باب ۵ تا ۸ آیت

اظہارِ خیال