آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے پاک رُوح کو رِنجیدہ نہ کرو! لیکن ہم کس طرح خُدا کے رُوح کو رِنجیدہ کرتے ہیں؟ کڑواہٹ کو پناہ دے کر، غیظ و غضب کا اظہار کر کے، اَوروں کے ساتھ جھگڑا کر کے، اور اُن کو ضرر پہچانے کی غرض سے اُن پر بہتان لگا کر۔ نہ صرف یہ رویے خُدا کی مرضی اور جلال کے سیدھے مخالف ہیں، بلکہ یہ یہ رُوح کی اُن صلاحتیوں کے بھی خلاف ہیں جو ہم اپنی زندگی میں پیدا کرنے کی تلاش میں ہیں—محّبت، خوشی، امن، صبر، مہربانی، اچھائی، وفاداری، شرافت، اور اپنے آپ کو قابو رکھنے کی وفاداری (گلتیوں 5 باب 22 تا 23 آیت)۔ اِس میں کوئی حیرت نہیں ہے کہ یہ رویے پاک رُوح کو رِنجیدہ کرتے ہیں۔

میری دعا

قادرِ مطلق باپ، جیسا کہ میں اپنی زندگی میں یسُوع کے کردار اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں براہِ کرم مجھے اپنے پاک رُوح کی قوت کے وسیلہ سے یسُوع جیسا بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال