آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات ہمارے بچے رہنے کا ذریعہ ’’اپنی مکمل تیاری‘‘ اور وفاداری سے بیرونی اور واضح حالات کے علاوہ یہ بھروسہ رکھنا کہ خُدا ہماری مدد کرتا ہے۔ مایوسی کے بدلے خُوشی کا انتخاب، مصیبت کے وقت میں صبر کا انتخاب کرنا، اور دعا میں اور تمام فیصلوں میں ایمانداری کا انتخاب کرنا اور خُدا پر یہ بھروسہ رکھنا کہ وہ خُدا جس نے یسوع کو مُردوں میں سے جّلایا ہمارے بھی حالات بدل سکتا ہے کیونکہ وہ ہماری آواز سنتا ہے۔

میری دعا

اے قادر خُدا، مجھے میں ایک پکا اور وفادار دل پیدا کر تاکہ میں خوشی کے ساتھ لگا رہوں اور اس بات کی پراہ نہ کروں کہ مشکلات کتنی ہیں۔ یہ میں وفادار بیٹے کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال