آج کی آیت پر خیالات

ہماری اُمید کا وسیلہ صرف یسُوع کے صلیب پر ترجیح شُدہ کام اور خالی قبر میں نہیں۔ یہ صرف ہماری مرضی اور اُمید پر قائم رہنے پر منحصر ہے۔ نہیں، خُدا نے یہ یقین دلایا کہ ہمارے دلوں میں اُمید کی آگ کبھی بُجھ نہیں سکتی۔ اُس ہمیں پاک رُوح سے معمور کر کے اور ہمارے دلوں میں اپنا پیار اُنڈیل کر یہ کیا۔ جب یسُوع واپس آئے گا وہی رُوح ہمیں اُوپر اُٹھنے میں مدد کرے گا اور ہمیں زندگی دے گا۔(رومیوں 8 باب 11 آیت)۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، پاک رُوح کے تحفہ کےلیے تیرا شُکر ہو جو میری اُمید کا قائم اور مجھے تیری پیار بھری حضوری کے احساس سے معمور کرتا ہے۔ ایسا ہو کہ آج ، اور ہر دن، میری زندگی اَوروں کے ساتھ تیری مہربانی شئیر کر کے تیری محبّت میں میرے اعتماد کا اظہار کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال