آج کی آیت پر خیالات

مجھے یسُوع کے بارے ایک راز ملا ہے۔ یسُوع نے تمہیں تمہارے اپنے گناہوں کی سزا اور شرمندگی سے بچایا۔ اُس نے یہ صرف آپ کے لیے نہیں کیا؛ اُس نے یہ باقی سب کے لیے بھی کیا! کلام کو پھیلاؤ۔

میری دعا

اے قادر مطلق اور آسمانی باپ،میں خاموشی کے نقطہ تک آجز ہوں،کہ تُو نے اپنا بہت قیمتی تحفہ لیا اور کسی بدصورت اور خطرناک چیز جیسا کہ میرے گناہ کےلیے پیش کیا۔میں تجھے جواب نہ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، لیکن میں اُن سب کو جن کے لیے تُو نے یہ کفارہ دیا ہے اُس کی خوشخبری کی بشارت دے کر شُکر ادا کرنا چاہتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال