آج کی آیت پر خیالات

اتنی چھوٹی سی آیت میں کتنی اچھی ضمانت دی گئی ہے! خُدا بے انصاف نہیں—اگر وہ ہمارے گناہوں کے لیے مسح والی قربانی دے سکتا ہے، تو اگر ہم اس سے مانگیں تو وہ ہمیں کس بات سے انکار کرے گا؟ وہ ہمارا کام اور محبت کو نہیں بھول سکتا—اچھائی کا ایک ابدی ریکارڈ جو کچھ بھی ہم کر چُکے ہیں۔ جب ہم مسِیح میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کرتے ہیں، تو ہم اُس کو برکت دیتے ہیں! ہم اُس کے لوگ ہیں! یہ اصل تحریک ہے جو کہ ہمیں مسِیح میں پختہ کرتی ہے۔

میری دعا

اے خُدا، تو بہت مہربان ہے۔ تیرا شکر ہو۔ میرے الفاظ میری خوشی کو بیان نہیں کر سکتے کیونکہ یہ تیری خوبیاں بیان کرنے کے لحاظ سے بہت سادہ اور گہرا بیان دکھائی دیتے ہیں۔ میں بہت خوش ہوں کہ میں تیرا فرزند ہوں۔ میرے بھائی یِسُوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال