آج کی آیت پر خیالات

جب ہم مسیحی بن جاتے ہیں، تو ہمارا پُرانا گناہ گار انسان مَر جاتا ہے اور ہم نئے شخص کے طور پر زندہ ہوتے ہیں۔ جبکہ ہمارے اُوپر آزمائش کے کئی معرکے آتے ہیں، ہمارے پاس بھی بحالی کی قوت ہے اور رُوح القُدُس ہمارے اندر کام کرتا اور مدد کرتا ہے۔

میری دعا

راستباز باپ، میری مدد کر کہ میں اپنی زندگی کے ماضی کے گناہ کو مار دُوں اور اپنے دِل اور زندگی سے بہت دُور بھگا دُوں۔ ایسا ہو کہ میری زندگی ایک پاک قربانی ہو جو کہ تیری خوشنودی کا باعث ہو۔ میری نجات دہندہ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال