آج کی آیت پر خیالات

ہر زمانے میں مسیحی کمزوروں کے حقوق کا دفاع کرنے، محرُوموں کے لیے بولنے، اور غیر محفظوں کی زندگی کو بچانے کے لیے جانے جاتے رہے۔ یہ جامع پُکار ایک عظیم یاد دہانی ہے کہ جو برکات، حقوق، دولت، اور طاقت ہمارے پاس ہے وہ صِرف ہماری نہیں ہے؛ یہ خُدا کی طرف سے اُن کی بھلائی کرنے کے لیے انعام ہے جن کے پاس بولنے، حفاظت کرنے، اور اپنے آپ کو بچانے کے لیے طاقت نہیں ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Christians in every era are called to defend the rights of the weak, speak up for the disenfranchised, and protect the life of those who are vulnerable. This comprehensive call is the great reminder that the blessings, rights, wealth, and power we may have is not ours alone; it is a gift from God to be used to bless those who have no power to speak, to defend, or to protect themselves.

میری دعا

باپ، اپنے لوگوں میں، اور مُجھ میں اُن کے لیے کھڑا ہونے کے لیے جذبہ پیدا کر جو بدسلوکی، بدکاری، اور حملے کے خلاف کمزور ہیں۔ براہِ کرم ہمیں استعمال کر اور خاص کر اے باپ، براہِ کرم مُجھے استعمال کر کہ میں وقت پر رہائی کی ایک قوت بنوُں اور اثرو رسوخ کا ایک دائرہ بنُوں جہاں میں رہتا ہُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, rouse in your people, rouse in me, a passion to stand up for those who are vulnerable to abuse, to abandonment, and to attack. Please use us, and especially Father, please use me, to be a redemptive force in the time and the circle of influence in which I live. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال 31 باب 8 آیت

اظہارِ خیال