آج کی آیت پر خیالات

تاخیری احسان مندی کا ثواب! اگر ایسی کوئی آیت ہے جو کہ ہماری "جدید" دینا اور "معاشرے" کے خیال سے نہیں ملتی تو یہ ہونا ضرور ہے۔ تیار ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے آپ پر قابو رکھو۔۔۔۔۔۔ مستقبل میں اپنی اُمیدوں پر توجہ دو۔۔۔۔۔۔نہ کہ اُن پر جو کہ ایک اشتہاری نعرہ ہے،بلکہ وہ تمام عظیم روحوں کی قائم رکھنے والی سچائی ہے جو کہ ہم سے بہت دُور چلی گئی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

The reward of delayed gratification! If there were ever a verse that did NOT match the whims of our "modern" society, this would have to be it! Prepare... be self-controlled... focus your hopes on the future... none of those is an advertising slogan, but they all are the sustaining truths of the great souls who have gone before us!

میری دعا

ابدی خُدا، براہ کرم میری مدد کر کہ میں صبر اور ایماند اری سے کام لوُں کہ تُو مجھ میں مکمل طور پر جلال اور فہم بھر دے جس کی میری دنیا میں کمی ہے اور جس کی مجھے بہت ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Eternal God, please help me have the patience and faithfulness to let you fully form in me the character and the wisdom that my world so much lacks and I so much need. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا پطرس 1 باب 13 آیت

اظہارِ خیال