آج کی آیت پر خیالات

ہم بہت سی چیزوں کی وجہ سے اپنا مستقبل محفوظ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ فہم، تاہم سرمایے سے بڑھ کر بہترین سرمایہ کاری ہے کیونکہ یہ نہ صرف ہمیں ہمارے غیر محفوظ مستقبل سے بچاتی ہے، بلکہ مذہبی فہم ہمیں غیر مذہبی اور خاموش رویوں کے لیے غیر ضروری نتائج سے دُور رکھ سکتی ہے۔ سب سے بڑھ کر، خُدا کا فہم ہمیں سکھاتا ہے کہ کوئی حتمی مستقبل نہیں جب تک ہماری زندگیوں کا مرکز خُدا نہ ہو۔

میری دعا

اے خُداوند خُدا، میں تیرے راستوں میں فہیم اور بُرائی کے راستے میں معصوم بننا چاہتا ہوں۔ میرے بے وقوفانہ اور بعض اوقات باغی طرز عمل کی وجہ سے مجھے معاف کر دے۔ سچائی، عدل اور راستبازی کے راستوں میں رُوح القُدس کے وسیلہ سے میری راہنمائی فرما۔ خدُاوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال