آج کی آیت پر خیالات

پولو س خُدا کےلیے دُعا کرتا ہے کہ وہ اِن نئے مسیحیوں میں سرگرم ہوں—تاکہ وہ سب کثرت سے کریں جن کا انہوں نے ارادہ کیا ہے اور اِس کے ساتھ انہوں نے اپنے ایمان کے عہد میں جو بھی اچھا عمل کیا ہے اُس میں اُن کو برکت دے۔ کس نئے مسیحی کےلیے آپ کو یہ دُعا کرنے کی ضرورت ہے؟

میری دعا

مضبوط اور قادر باپ، براہِ کرم بہت سے نئے مسیحیوں کو برکت دے جو کہ آج میرے دل میں ہیں۔ اُن کی مدد کر کہ وہ اپنی زندگی میں تیری حضوری کو پہچان سکیں۔ براہِ کرم تیرے جلال اور تیرے لوگوں کو برکت دینے کے لیے جو کوشش اور اِرادہ بھی وہ کریں اُس میں بڑھاوا دے۔ اُنہیں بُرائی سے بچا۔ یسُوع کے نام میں یہ برکت چاہتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال