آج کی آیت پر خیالات

زبُور 23 میں ہم میں سے بہت سے خُدا کی اپنے آپ کو چوپان واضح کرنے سے واقف ہیں۔ یہ زبور خُدا کو ایک درخواست ہے کہ تُو آج اور دُور مستقبل میں اپنے لوگوں کی سرگرمی سے چوپانی کر۔ اِس کے ساتھ یہ ایک یاددہانی بھی ہے کہ خُدا سے اُس کے فرزندوں کی زندگیوں میں کہیں بھی اور کبھی بھی اُس کی حضوری کےلیے دُعا کرنا کتنا اہم ہے۔

میری دعا

ابدی باپ، عظیم "میں ہوں" جیسا کہ میں تیرے فرزندوں کو ایمان دے رہا ہوں مجھے برکت دے۔ اُن کو اور اُن کی نسل کو برکت دے، اور اپنی سچائی میں اُن کی راہنمائی فرما تاکہ وہ متحرک اور جذبے سے بھرپور ایمان تیرے فرزندوں تک منتقل کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال