آج کی آیت پر خیالات

ہم خُدا کو بےوقوف نہیں بنائیں گے۔ جبکہ ہو سکتا ہے کہ ہم اَوروں کے لیے ایک دیوار بنا دیں، خُدا ہمارے دلوں کو جانتا ہے۔ چنانچہ، اگر ہم اپنی دولت، وقت،اور دلچسپی دُوسرے کاموں میں صَرف کرتے ہیں اور خُدا کو معمولی دیتے ہیں، تو ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ہمیں رُوح کا بیش قیمت پھل اکٹھا کرنا ہے۔

میری دعا

اے خُداوند قادرِ مطلق خُدا، جو تمام چیزوں کو دیکھتا اور تمام دلوں کو جانتا ہے، براہِ کرم مجھے اہم چیزیں دیکھنے کا فہم عطا فرما جن میں مجھے اپنا آپ صَرف کرنا چاہیئے، اور مجھے وہ چیزیں دیکھنے کا موقع بخش کہ جن کو مجھے اُن کی شرمندگی کی وجہ سے نظرانداز کرنا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال