آج کی آیت پر خیالات

کوئی بات نہیں کہ آپکا پاسپورٹ کیا کہتا ہے، اگر آپ مسیحی ہیں، تو دینا میں کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جو آپ کو باندھ سکے، کوئی حدود نہیں جو آپ کو روک لیں، آپ اور کوئی بھی جھنڈا ایسا نہیں جو آپ سے بلند ہو لیکن صرف یسُوع اور خُدا کی بادشاہی۔ آپ کا ایمان بھی انڈونیشیا کے اصلی النسل قبائلی، وہ مسیحی جو افریقہ میں قید ہیں، مصر کے عربی بھائیوں جیسا، روح سے معمور برازیل کی گھریلو خاتون جیسا، ہانگ کانگ کے ایک بڑے کاروباری شخص کی طرح جو یسُوع کے سامنے جھکتا ہے، پھر آپ یہ کام اپنے ہمسائیوں کے ساتھ کر سکتے ہیں جو یسُوع کو نجات دہندہ اور خُدا کے طورپر نہیں مانتے۔

Thoughts on Today's Verse...

No matter what your passport says, if you are a Christian, there is no earthly country that can hold you, no borders that can claim, you and no flag that flies above you but Jesus and the Kingdom of Heaven. You have more in common with the believing aboriginal tribesman of Indonesia, the Christian refugee in Africa, the Bedouin brother in Egypt, the Spirit-filled Brazilian housewife, the high rise business person in Hong Kong who bows to pray in Jesus name, than you do your next door neighbors if they don't know Christ as Lord and Savior.

میری دعا

قیمتی اور قادر خُدا، میں اُس دن کے انتظار میں ہوں جب محتلف زبانیں بولنے والے، قبیلے، قومیں، اور زبانیں فرشتوں اور بزرگ کے ساتھ مل کر تیرے تحت کے پاس ہمیشہ کے لیے خوشی کے ساتھ تیری عبادت کریں گے۔ ہمیں ایک کر، اگر ابھی نہیں، تو جلد۔ اے خداوند یسُوع ہم فریاد کرتے ہیں کہ تُو جلد آ۔ آمین۔

My Prayer...

Glorious God and Almighty Father, I look forward to the day when people from every language, tribe, nation, and language join the angels and elders around your throne and worship you in joy forever. Make us one, if not here, then soon. We ask you Lord Jesus, please come. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فِلپّیوں ۳ باب ۲۰ آیت

اظہارِ خیال