آج کی آیت پر خیالات

میں مدد نہیں کر سکتا لیکن جو یسُوع کا بھائی یعقوب کہتا ہے: خدا کے نزدیک خالِص اور بے عیب دینداری یہ ہے کہ یتیموں اور بیواؤں کی مُصیبت کے وقت اُن کی خبر لیں۔ یسوع نے اپنی تبلیغ میں یہ ثابت کیا کہ خُدا کے دل میں یہ کچھ تھا۔ اب یہ ہم پر ہے کہ ہم اِس کو جاری رکھیں۔

میری دعا

اے باپ ، ہو سکتا ہے کہ میری ہمدردی اور میری تبلیغ اُن لوگوں کے سامنے تیرے دل کی عکاسی کرے جن کو محبت، حفاظت اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ مجھے وہ آنکھیں عطا کر کہ میں ضرورت مند کو صاف اور اُس دل کو یقینی طور پر دیکھ پاؤں تاکہ میرے وسیلہ سے تیرا پیار ظاہر ہو۔ یسوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال