آج کی آیت پر خیالات

پانی اور رُوح—وہ ایک دوسرے کے ساتھ تبادلے میں اہم عناصر اور پورے پُرانے عہد نامے میں نئی پیدائش کے طور پراکٹھے ملتے ہیں۔ یہ جھُکنے اور ہتھیار ڈالنے کا ایک عمل ہے۔ جبکہ دُوسرا ایک تحفہ اور یاد دہانی ہے کہ صرف خُدا ہمیں اپنی قوت کے وسیلہ سے نیا بنا سکتا ہے۔ اِس میں کوئی حیرت نہیں ہے کہ یسُوع نے اُن کو اتنا اہم بنایا کہ وہ اُس کی بادشاہی کا حصہ بنیں۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ ، میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ میری بہترین جدوجہد بعض اوقات ناکام ہو جاتی ہے اور میرا تسلسل ہمیشہ تسلسل نہیں رہتا۔ اِس لیے میں بہت شُکرگزار ہوں کہ تُو نے یسُوع میں مجھے فضل عنایت فرمایا اور مجھے رُوح الُقدُس کے وسیلہ سے نئی پیدائش کے ذریعہ اپنے خاندان میں شامل کیا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال