آج کی آیت پر خیالات

اگر پُرانے عہد نامے میں کوئی باہر کا بادشاہ یہ جان سکتا ہے کہ ہمارا خُدا کتنا شاندار اور بڑاہے، تو یقینی طور پر ہم میں سے وہ جنہوں نے یسُوع کے وسیلہ سے اُس کا فضل حاصل کِیا ہے اُس کی حمد و ثنا کر سکتے ہیں۔

میری دعا

اے خُدا باپ، تُو شاندار اور بے بیان ہے۔ تیرے اصول سچے، راست، اور ابدی ہیں۔ تُو اپنا وعدہ یاد رکھتاہے اور فیاضی سے اپنی برکات نازل کرتا ہے۔ تُوواحد سچا اور پاک ہے، طاقت اور شان و شوکت میں بے بیاں۔ میں اپنے خُداوند یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا اور تیرا شُکر کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال