آج کی آیت پر خیالات

راستبازی ہمیں عظیم برکات عطا کرتی ہے۔ تشدد کا ایک اپنا انجام ہے، جواُن کو مِلتا ہے جو اِس کو ایسے استعمال کرتے ہیں جو انہوں نے دوسروں کے ساتھ کیا ہو۔ چنانچہ ہمارا کیا انتخاب ہے؟ برکت یا تشدد؟ حوصلہ افزائی یا غلط بات؟ چنانچہ حقیقی انتخاب کیا ہے؟ صِرف خُدا کو کردار بیان کرنے دیں نہ کہ کسی اور کو۔

میری دعا

باپ، میں تُجھ میں زندگی بسر کروں تاکہ تُجھے خُوش کروں اور تیری بادشاہی کی بھلائی دیکھوں، اور دُوسروں کی مدد کروں یہ دیکھ کر کہ تشدد اُن کے اور دُوسروں کے لیے تباہ کُن ہے، اور چھوٹے بچوں کے لیے بھی مددگار بنوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال