آج کی آیت پر خیالات

آپ کے ملک اور آپ کے لوگوں کی بحالی کےلیے سب سے زیادہ ضروری کیا ہے؟ پہلا، رُوح یا خُدا کو قادر طور پر حرکت میں آنا ہوگا۔ دُوسرا، لوگوں کو خُداوند کے کلام کے لیے اپنے دلوں کو کھولنا چاہیئے اور ردِعمل دینا چاہیئے۔ چنانچہ آئیں تمام دنیا میں مل کر دُعا کریں، کہ ہمارے لوگ رُوح اور خُدا کےکلام کےلیے اپنے دلوں کو کھولیں!

میری دعا

پاک اور قادرِ مطلق خُدا، بحالی کےلیے ہمارے وقت میں قوت کے ساتھ حرکت میں آ۔ اپنی سچائی کےلیے لوگوں کے دلوں کو کھول اور اُن کو اِس قابل بنا جو کہ سچائی کےلیے تیرے کلام کا دعویٰ کرتے ہیں۔ براہِ کرم میرے ارد گرد لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کرنے کےلیے میری مدد کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال