آج کی آیت پر خیالات

یسُوع نے ہمیں بتایا ہے کہ جو کچھ ہماری دل میں ہوتا ہے وہی لازمی طور پر ہماری عوامی زندگی میں بھی کام کرتا ہے۔ امثال کا عظیم عاقل ہمیں اپنے دل کو حفاظت کرنے کا کہتاہے کیونکہ یہ ہماری زندگی کا سرچشمہ ہے۔ یرمیاہ چاہتا ہے کہ ہم یہ جانیں کہ خُدا دلوں کو جانتا ہے۔ ہارٹ لائٹ میں، ہم اس پر زور دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے دلوں میں کیا چلتا ہے کیونکہ یہ باہر اور دل کے اندر کے اختلاف کو ظاہر کرتا ہے۔ جو کچھ آپ کرتے یا سوچتے یا پڑھتے یا سنتے ہیں ہیں اُس میں خُدا کو مدعو کریں۔ دھوکہ دہی کو ہٹانے اور اِس پر غور کرنے میں مدد کرے کہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ آپ کے وقت اور دلچسپی کے لیے بہت قیمتی ہے۔

میری دعا

اے راستباز خُدا، میرے دل کی حفاطت کرنے میں میری مدد کر اور مجھے فہم عطا کر اور میرے دل میں وہ چیزیں نہ رکھ جو اِس کی تیرے لیے لگن کو چھین لیں۔ میں ہمیشہ اور ہمیشہ خالص بننا چاہتا ہوں۔ مجھے ٹٹول اور اُس ہر چیز کو ہٹا دے جو کہ میری لگن کو چُرا سکتی ہے اور جو تیرے لیے دوسروں کے ساتھ میرے تاثر کو تباہ کر سکتی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال