آج کی آیت پر خیالات

ہماری تہذیب اور ہماری قوم کا خُدا کیا ہے؟ یقینی طور پر ہمارا خُدا یہواہ ہے، یہواہ، اسرائیل کا بادشاہ اور کھوئے ہوؤں کا نجات دہندہ۔ وہ تمام قوموں کا خُدا ہے۔ لیکن وہ یقینی طور پر ہماری قوم کا خُدا ہے۔ ہم ‘‘خُدا کے تحت ایک قوم’’ سے بہت دور ہیں۔ لیکن زمین کی صفائی اور بحالی کے دُعا کر سکتے ہیں۔ اُس کو اپنی زندگی میں پہلی جگہ نہ دینے کے لیے اُس سے توبہ کر سکتے ہیں۔ اُس نے ہمیں جواب دینے کا وعدہ کیا ہے اگر ہم اپنے آپ کو حلیم کریں اور خُدا کی تلاش کریں۔ آئیں وہ شروعات آج سے کریں!

Thoughts on Today's Verse...

What is the god of our culture and our nation? Certainly our God is the Lord, Yahweh, King of Israel and Redeemer of the lost. He is King of all nations. But he is not necessarily God of our nation. We are far from "one nation under God." But we can pray for revival to sweep our land. We can repent for not placing him first in our own lives. He has promised to respond if we will humble ourselves and seek him. Let's do that beginning today!

میری دعا

اے یہواہ، آسمان کے خُدا اور تمام قوموں کے باپ، میں اپنے اور اپنے لوگوں کے گناہوں کا حساب کر کے تُجھ سے پہلے اپنے آپ کو حلیم کرنا چاہتا ہوں۔ میں دُعا کرتا ہوں کہ تُو مجھے اپنے کلام اور اپنے روح کے پوترکی قوت سے بحال کرے گا ۔ ہماری زمین کو نیا بنا اور بحال کر ۔ یسوع کے نام اور روح کی قوت میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Lord, God of the heavens and Father of all nations, I humble myself before you today, acknowledging my own sin and the sin of my people. I pray that you will revive us by the power of your Word and the sanctifying power of your Spirit. Bring renewal and revival to our land. In the name of Jesus and by the power of the Spirit I ask this. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۳۳ آیت نمبر۱۲

اظہارِ خیال